Categories: NewsUrdu News

راہداری منصوبہ ہماری آنے والی نسلوں کو بہترین مستقبل دے گا، حاجی احسان الدین قریشی

مظفرگڑھ ۔28دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 دسمبر2016ء)مسلم لیگی رہنماء حامد خان کی جانب سے دیئے گئے چینی انجینئر کے اعزازمیں ظہرانہ سے خطاب کرتے ہوئے رکن پنجاب اسمبلی حاجی احسان الدین قریشی نے کہا کہ پاک چین دوستی کامنہ بولتا ثبوت پاک چائنہ کوریڈور ہے جس سے ہم ایشین ٹائیگربننے جارہے ہیں یہ راہداری منصوبہ ہماری آنے والی نسلوں کو بہترین مستقبل دے گا، کوشش کی جائے گی کہ جنوبی پنجاب کے زیادہ سے زیادہ حصہ سے اس کا راستہ بنایاجائے تاکہ یہاں کی محرومیوں کو دور کرنے میں مددمل سکے اورہم اس خطہ کی نسل کامستقبل تابناک بناسکیں وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب خطہ سے محرومیوں کوختم کرنے کا عزم کئے ہوئے ہیں ، ہماری حکومت نے ترقی کارخ جنوبی پنجاب کی جانب کیاہواہے یہی وجہ ہے کہ ملتان میں میٹروبس کابڑامنصوبہ دیاگیا جوعنقریب مکمل ہونے جارہاہے جس سے یہاں کی عوام کو سستی سفری سہولت میسر آسکے گی ۔ظہرانہ میں چینی انجینئر نے بھی شرکت کی اور پاکستان کو اپنادوسراگھرقراردیاپاک چین دوستی کے ٹو اورہمالیہ بلندی سے بلند ہے جس کی مثالیں لوگ دیتے ہیںرکن پنجاب اسمبلی نے چینی انجینئرز کے ساتھ ایک ہی پلیٹ میں کھاناکھایا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago