مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 دسمبر2018ء) رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ و سینئر ممبر ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ نے بار کے سالانہ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔پنے چیمبر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے عہدیدار بار ممبران کی دادرسی اور انہیں سرکاری اداروں کی ناانصافیوں سے تحفظ نہیں دلا سکتی تو عہدے چھوڑ دیں، ہمیں ایسی قیادت کی ضرورت نہیں ہے۔ اس لئے میں ایسی بار کے سالانہ الیکشن کا بائی کاٹ کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بار کے وقار پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…