مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 اپریل2021ء) راستے کے تنازع پر 3 افراد نے 65 سالہ بزرگ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا ملزمان کی جانب سے کیے جانے والے تشدد کے دوران 6 سالہ پوتی اپنے دادا کو بچانے کی کوشش کرتی رہی مگر بااثر افراد کو پھر بھی بزرگ پر رحم نہ آیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی کوٹ ادو کے علاقے وارڈ نمبر 14 میں راستے کے تنازع پر 3 افراد نے 65 سالہ بزرگ غلام عباس کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا بزرگ کی 6 سالہ پوتی دادا کو ملزمان کے تشدد سے بچانے کی کوشش کرتی رہی لیکن سنگدل ملزمان کو پھر بھی رحم نہ آیا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک ملزم لیاقت کو گرفتار کرلیا ہے اور باقی 2 ملزمان کی گرفتاری کےلئے کوشش کر رہی ہے جبکہ متاثرہ شخص غلام عباس نے الزام لگایا ہے کہ دونوں ملزمان بااثر ہیں اس لئے پولیس ان کو گرفتار نہیں کر رہی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…