مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 دسمبر2018ء)ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر حنا گوندل نے کہا ہے کہ دین اسلام میں تمام انسانوں کو برابری کے حقوق دئیے ہیں، ایک انسان کے حقوق دوسرے کے فرائض میں شامل ہیں اگر ہم اپنے اپنے فرائض کو احسن طریقہ سے ادا کریں تو حقوق خودبخود ادا ہوجائیں گے، انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سوشل ویلفیئر آفس میں منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کے سیمینار کے انعقاد کا مقصد بھی یہی ہیکہ عوام الناس کو باور کرایا جائے کہ تمام انسان آزاد پیدا ہوئے ہیں اور عزت و احترام کے لحاظ سے سب انسان برابر ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…