مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔31مارچ 2016ء) : سانحہ لاہور میں دہشت گرد قرار دئے جانے والے محمد یوسف کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کرم داد قریشی کے رہائشی 28 سالہ محمد یوسف لاہور گلشن اقبال پارک دھماکے میں شہید ہوا، محمد یوسف کے پاس سے اس کا شناختی کارڈ بھی برآمد کیا گیا جس کے بعد سکیورٹی اداروں نے ابتدائی تفتیش میں محمد یوسف کے خود کش بمبار ہونے کا شبہ ظاہر کیا۔بعد ازاں دھماکے میں محمد یوسف کے زخمی دوست کا بیان ریکارڈ کیا گیا جس میں اس کا کہنا تھا کہ ہم تین دوست پارک میں موجود تھے، محمد یہوسف کے دوست نے بتایا کہ میں یوسف کو ایک طویل عرصے سے جانتا ہوں وہ دہشت گرد نہں ہو سکتا۔ جس کے بعد سکیورٹی اداروں نے مزید تفتیش کے بعد محمد یوسف کو کلئیر قرار دے کر اس کی میت کو ورثا کے حوالے کر دیا۔ جہاں محمد یوسف کو آج صبح دس بجے اس کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…