مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 دسمبر2022ء) مظفرگڑھ میں دو کمسن بہن بھائی مٹی کے تودے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ریسکیو زرائع کے مطابق نواحی قصبہ شاہجمال میں 5 سالہ عاصم اور 3 سالہ سونیا گڑھے میں کھیل رہے تھے کہ ان پر مٹی کا تودہ گر گیا،دونوں بہن بھائی تودے تلے دب کر جاں بحق ہو ئے ہیں ،ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ بچوں کو بچانے کی بہت کوشش کی لیکن بچے جانبر نہ ہو سکے۔
نعشوں کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا جس کے بعد علاقے میں فضا سوگوار ہو گئی ہے ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…