مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 اکتوبر2020ء) : مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے نواحی علاقے احسان پور میں دو کمسن بچے پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
لقمان اور کامران نامی کمسن بچے شام کے وقت کھیلتے ہوئے گہرے تالاب میں گرگئے والدین اور اہلیان علاقہ ساری رات بچوں کو ڈھونڈتے ر ہے صبح کے وقت بچوں کی لاشیں تالاب میں تیرتی ہوئی مل گئیں بچوں کی عمریں 5 سے 7 سال بتائی جا رہی ہیں پولیس تھانہ احسان پور نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…