مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 نومبر2019ء) تھانہ خان گڑھ کے علاقے موضع بستی قاضی میں دو ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی واردات میں مزاحمت پر فائرنگ کر کے تاجر کو قتل کر دیا تفصیل کے مطابق نواحی موضع بستی قاضی کی بستی کھلنگ کے تاجر محمد حاجی عرف ملک نواب اکدھنول کے گھر رات کو تین بجے دو ڈاکو گھس گئے اور لوٹ مار شروع کر دی واردات میں مزاحمت پر فا ئرنگ کردی .جس سے محمد حاجی موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا اطلاع پر پولیس تھانہ خانگڑھ نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کردی ہے .واضح رہے کہ ایک ہفتہ کے اندر خان گڑھ میں ڈکیتی کے دوران قتل کی یہ دوسری واردات ہے
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…