مظفرگڑھ۔11 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 دسمبر2018ء) علی پور میں تحصیل روڈ پر جبار شوز سٹور کی دوران مرمتی کام ,دوکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجہ میں کام کرنے والی5 مزدور ملبے کے نیچے دب گئے، ایک مزدور ناصر کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں اور زخمی حالت میں ریسکیو 1122 نے علی پور ہسپتال منتقل کردیا، ملبے کے نیچے آنے سے دیگر مزدور معمولی زخمی ہوئے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…