News

دفتری اوقات میں تمام سٹاف کی حاضری کو یقینی بنایا جائے،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 فروری2023ء) نئے تعینات ہونیوالےڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی نے تحصیل آفس مظفر گڑھ کا دورہ کیا۔

ریونیو آفیسرز اور دیگر عملہ کی حاضری چیک کی، متعدد اہلکاروں کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عمران شمس کو ہدایت کی کہ غیر حاضر سٹاف کے خلاف کاروائی کی جائے اور دفتری اوقات میں تمام سٹاف کی حاضری کو یقینی بنایا جائے۔

 

انہوں نے تمام افسران کو پابند کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریونیو آفس میں عوام کو درپیش مشکلات کا اندراج کریں اور ان شکایات کی رپورٹس متعلقہ اعلی حکام کو بھیجیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ تمام دفاتر کا مزید سر پرائز وزٹس کیاجائے گا اور عوام سے عملہ کے رویے کے متلعق معلومات حاصل کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ کا مزید کہنا تھا کہ سزا اور جزا کو سنجیدگی سے لاگو کیا جائے گا۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago