News

دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، کٹاؤ سے فصلات اور باغات کوخطرہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جولائی2023ء) مظفرگڑھ شہر کے مضافات میں دریائے چناپ میں پانی کی سطح میں اضافہ کے باعث دریا کے مغربی کنارے پر دریائی پانی کا کٹاو شدت اختیار کر گیا ہے پانی کے کٹاو سے سینکڑوں ایکڑوں پر کھڑے آموں کے باغات اور کھڑی فصلیں دریائی کٹاو کی زد میں آنے کے باعث کسان پریشانی کا شکار ہو گئے،ضلع کونسل مظفرگڑھ کی کمرشل پراپرٹی چناپ پارک میں بھی پانی داخل ہو گیا ہے،پارک میں موجود مشینری اور لاکھوں روپے کا سامان بھی دریائی کٹاؤ کی زد میں ہے،مقامی کسانوں نے دریائی کٹاو کا تا حال نوٹس نہ لینے پر ضلعی انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب سے صورتحال کو فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago