Categories: NewsUrdu News

دریائے چناب اور دریائے سندھ میں کسی قسم کا کوئی سیلاب نہیں ہے‘ڈی سی اومظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔17 جولائی (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جولائی۔2015ء)ڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے کہا ہے کہ ضلع کی حدود سے گزرنے والے دونوں دریاؤں، دریائے چناب اور دریائے سندھ میں کسی قسم کا کوئی سیلاب نہیں ہے ، دونوں دریا اپنے راستے پرمعمول کے مطابق بہہ رہے ہیں،انہوں نے بتایا کہ اس وقت چشمہ بیراج کے مقام پر پانی کی آمد 3لاکھ 7ہزا ر303کیوسک ہے، تونسہ بیرج کے مقام پر پانی کی آمد 2لاکھ96ہزار856کیوسک ہے ، جبکہ تریموں ہیڈ ورکس پر پانی کی آمد 1لاکھ5ہزار961کیوسک اور ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کی آمد 96ہزار108کیوسک ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 month ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 month ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago