Categories: NewsUrdu News

دریائے چناب، دریائے سندھ اور ہیڈ پنجندکی200گزکی حدومیں داخلے پرپابندی،دفعہ 144کانفاذ

مظفرگڑھ۔ 17 جولائی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جولائی۔2015ء )ڈ ی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے کہا ہے کہ عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران عوام سیر و تفریح کی غرض سے چناب پارک، تونسہ بیراج اور پنجند ہیڈ ورکس پر آتے ہیں، جس میں سے اکثر افراد دریا کے پانی میں کھیلتے ہیں اور نہاتے ہیں، اس دوران کوئی بھر فرد پھسل کر گہرے پانی میں جاسکتا ہے اور حادثات رونما ہوسکتے ہیں، مون سون کی بارشیوں کی وجہ سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ تیز ہوسکتا ہے ، اس لئے فوجداری کی دفعہ 144کے تحت دریائے چناب، دریائے سندھ اور ہیڈ پنجند کے کناروں بالخصوص چناب پارک اور تونسہ بیراج کے مقام پر دریا کے کناروں سے 200گزر کی حدود میں ہر خاص و عام کے داخلے پر پابندی ہے جو فوری طور پر نافذالعمل ہو گی، خلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago