Categories: NewsUrdu News

دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 6لڑکے ڈوب گئے

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جولائی2017ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 6 لڑکے ڈوب گئے ,پانچ نوجوانوں مر مقامی لوگوں اور ریسکیو 1122 نے دریا سے نکال لیا جبکہ ایک نوجوان کی تلاش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق علی پور کی بستی لنگر واہ کے نزدیک دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 6 نوجواں ڈوب گئی.شور مچانے پر مقامی لوگ فوری مدد کو پہنچ گئے اور اسی اثناء میں ریسکیو 1122 کو بھی کال کر لیا گیا ۔5 نوجوانوں کو مقامی لوگوں اور ریسکیو 1122 بحفاظت نکال لیاجبکہ علی پور کے مقامی صحافی اقبال لاشاری کے 17 سالہ بھتیجے محمد نعیم کا تاحال کچھ پتہ نہ چل سکا .تھانہ کنداء پولیس,ریسکیو 1122 اور مقامی افراد 17 سالہ محمد نعیم کو تلاش کرنے میں مصروف ہیں.

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago