مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جولائی2017ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 6 لڑکے ڈوب گئے ,پانچ نوجوانوں مر مقامی لوگوں اور ریسکیو 1122 نے دریا سے نکال لیا جبکہ ایک نوجوان کی تلاش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق علی پور کی بستی لنگر واہ کے نزدیک دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 6 نوجواں ڈوب گئی.شور مچانے پر مقامی لوگ فوری مدد کو پہنچ گئے اور اسی اثناء میں ریسکیو 1122 کو بھی کال کر لیا گیا ۔5 نوجوانوں کو مقامی لوگوں اور ریسکیو 1122 بحفاظت نکال لیاجبکہ علی پور کے مقامی صحافی اقبال لاشاری کے 17 سالہ بھتیجے محمد نعیم کا تاحال کچھ پتہ نہ چل سکا .تھانہ کنداء پولیس,ریسکیو 1122 اور مقامی افراد 17 سالہ محمد نعیم کو تلاش کرنے میں مصروف ہیں.
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…