مظفرگزھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 اگست2020ء) درخت ہماری زندگی کی بقا ہیں، پودوں کو تناور درخت بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار پٹرولنگ چیک پوسٹ لنگرواہ پولیس سرکل علی پور کے انچارج انسپکٹر مہر بلال حسین نے چیک پوسٹ میں شجر کاری کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ ایڈیشنل آئی جی پنجاب ظفر اقبال اعوان کی جانب سے پٹرولنگ پولیس کے لئے پلانٹیشن ویک چل رہا ہے۔
ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازی خان بہار احمد شاہ کی ہدایت اور ڈی ایس پی پٹرولنگ مظفرگڑھ عبدالرحیم خان لغاری کی نگرانی میں پٹرولنگ پولیس پورے جوش و جذبے سے پلانٹیشن کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ درخت ہمیں بہترین ماحول فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ معاشی طور پر بھی مضبوط کرتے ہیں،پوری قوم کو حکومتی مہم کا حصہ بن کر شجر کاری میں حصہ لینا چاہئے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…