مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 اکتوبر2020ء) : سیکریٹری تعلیم جنوبی پنجاب کا اسکولوں میں درختوں کی کٹائی کا نوٹس، 3 سرکاری گرلز اسکولوں کی ہیڈ ٹیچرز معطل کردی گئیں۔
تفصیل کے مطابق تحصیل جتوئی میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول رام پور کی ہیڈ ٹیچر رضیہ سلطانہ،گورنمنٹ گرلز پرئمری اسکول وریاں والا کی ہیڈ ٹیچر زہرہ حمید اور گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول وسن والا کی ہیڈ ٹیچر نسرین کوثر کے اسکولوں میں درختوں کی چھدرائی کے نام پر درختوں کو کاٹنے کی عوامی شکایت پر سیکریٹری تعلیم جنوبی پنجاب ڈاکٹر احتشام انور نے نوٹس لے لیا اور سیکریٹری تعلیم کی ہدائت پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر مظفرگڑھ نے تینوں ٹیچرز کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔\378
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…