مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی کا دارالامان کا دورہ۔ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈاکٹر ناصر ملک کے ہمراہ دارالامان مظفرگڑھ کا دورہ کیا۔انہوں نے دارلامان میں صفائی ستھرائی کے انتظامات اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے پناہ گاہ میں مقیم خواتین کی بنیادی ضروریات کے بارے میں دریافت کیااور دارالامان میں مقیم خواتین اور بچوں کو علاج معالجے کی ضروری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
انہوں نے کہا کہ خواتین کیلئے پریشانی کا باعث بننے والے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے دارالامان کی انتظامیہ کو دارالامان میں مقیم بچوں کےلئے کھیل کود کے انتظامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ان کو تفریحی سرگرمیوں میں شامل کیا جائے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…