News

دائرہ دین پناہ پولیس کی بڑی کاروائی 16 لاکھ روپے کی ڈکیتی کے ملزمان سے 10 لاکھ روپے ریکور کرلئے

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 مارچ2022ء) دائرہ دین پناہ پولیس کی بڑی کاروائی 16 لاکھ روپے کی  ڈکیتی کے ملزمان سے 10 لاکھ روپے ریکور کرلئے، ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ عدیل شہباز کے مطابق چند یوم قبل تھانہ دائرہ دین پناہ کے علاقے احسان پور میں خالد نامی تاجر سے 2 مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر 16 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے تھے،تھانہ دائرہ دین پناہ کے سب انسپکٹر زوالفقار نے گل فراز اور قادر بخش کنسٹیبلان پر مشتمل اپنی ٹیم کے ہمراہ مقدمہ نمبر 11/22 کے ڈکیتی کے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کر کے 10 لاکھ روپے برآمد کر لئے ہیں، ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ عدیل شہباز نے ڈکیتی ٹریس کرکے برآمدگی کرنے والی پولیس ٹیم کو شاباش دی اور ان میں انعامات تقسیم کئے ہیں۔
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago