مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 24 اگست2021ء) :دائرہ دین پناہ میں مسلح ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر میپکو اہلکار زخمی ہوگیا۔
پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ شب مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے نواحی علاقے دائرہ دین پناہ میں 2 مسلح ڈاکو میپکو کے لائن سپرنٹنڈنٹ نعمان کو گھر جاتے ہوئے گن پوائنٹ پر روک کر اس سے موٹر سائیکل، موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے اور مزاحمت کرنے پر لائن سپریٹنڈنٹ نعمان کو پسٹل کے بٹ مار کر شدید زخمی کر دیا،پولیس تھانہ دائرہ دین پناہ نے زخمی میپکو اہلکار کی اطلاع پر مقدمہ درج کر کے ڈاکووں کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ زخمی نعمان کو آر ایچ سی ہسپتال دائرہ دین پناہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…