Categories: NewsUrdu News

خواجہ سراؤں پر تشدد کے واقعات بند نہ ہونے کی صورت میں پورے ملک میں تحریک چلائیں گے، صدرشی میل ایسوسی ایشن پاکستان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جون2020ء) شی میل ایسوسی ایشن پاکستان کی صدر شاہانہ عباس شانی نے خواجہ سراؤں پر تشدد کے واقعات بند نہ ہونے کی صورت میں پورے ملک میں تحریک چلانے کا اعلان کیا ھے۔انھوں میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے لیہ میں خواجہ سرا سونی شاہ پر تشدد کی مذمت کرتے ھوئے ملزم وسیم عباس عرف جگا کو بچانے کی کوششیں کرنے والے مقامی سیاستدانوں کی بھی مذمت کی ھے اور کہا ھے کہ ملزم کی پشت پناھی کرنے والے تمام معززین کو پریس کانفرنس کے ذریعے جلد بے نقاب کیاجائے گا۔
انہوں نے زخمی خواجہ سرا سونی شاہ کی بروقت دادرسی کرنے اور مقدمہ درج کرکے وسیم عباس کو گرفتار کرنے کی کوشش پر ایس ایچ او لیہ ریحان زکی کو خراج تحسین پیش کیا اور مقامی سیاستدانوں کی ظالموں کا ساتھ دینے پر مذمت کی۔ انھوں نے کہا کہ وہ ایسے عناصر کو معاف نہیں کریں گے اور جلد تحریک چلائیں گے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago