مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 ستمبر2020ء) جمعیت علمائے اسلام ف ضلع مظفرگڑھ کے سینئر نائب امیر صاحبزادہ مولانا محمد حذیفہ شاکر نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع مظفرگڑھ کی متعدد نامور سیاسی و مذہبی شخصیات دیگر سیاسی جماعتوں سے مایوس ہو کرقائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی ملک و ملت کے لئے صاف اور شفاف کردار کی بدولت جے یو آئی میں شمولیت کر رہے ہیں، اس سلسلے میں ایک تاریخ ساز شمولیتی پروگرام جے یو آئی ورکرز کنونشن بعنوان ختم نبوت و تحفظ ناموس صحابہ کانفرنس 27 ستمبر کو رائل میرج ہال کوٹ ادو ضلع مظفرگڑھ میں منعقد ہو گا جس میں پارلیمانی لیڈر متحدہ مجلس عمل مولانا محمد اسعد محمود سمیت جے یو آئی کی مرکزی اور صوبائی قیادت شرکت کرے گی جس کے انتظاماتمکمل کیے گئے ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…