مظفر گڑھ۔24 اگست(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اگست2018ء) تھانہ خانگڑھ کی پولیس نے مونڈکا چوکی کی حدود کے موضع دولت پور میں عید پر سٹاک کی گئی شراب کی بھاری کھیپ پکڑ لی ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے ایس ایچ او عارف حسین شاہ کی سربراہی میں ٹیم نے چھاپہ مارا ۔کارروائی میں شراب پیک کرنے والی مشین،پولی تھین،سینسز،34 کین،2ڈرم،اور 1200لٹر شراب پکڑی گئی۔منشیات فروش مشتاق احمد کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا جبکہ تین ملزم بھاگنے میں کامیاب ہوگئے۔تھانہ خانگڑھ پولیس نے بھاری مقدار شراب اور آلات شراب قبضے میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…