مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 اگست2019ء) نوابزادہ افتخار احمد خان رکن قومی اسمبلی کی خصوصی کاوش سے خان گڑھ واپڈا گرڈ اسٹیشن کو دو فیڈرز میں برابر تقسیم کر دیا گیا ہے اور اس اقدام سے شہر اور دیہاتوں میں کم وولٹیج اور ٹیکنیکل خرابی کے مسائل 90 فیصد تک ختم ہو جائنگے، اس ضمن فوری طور پر 75لاکھ روپے کی رقم بھی جاری کر دی گئی ہے اور نئے فیڈر کا نام “بیٹ نواباں” کے نام سے منسوب کر دیا گیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…