Categories: NewsUrdu News

خان گڑھ میں کشمیریوں کے حق میں ریلی نکالی گئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 اگست2019ء) خان گڑھ میں کشمیریوں کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ریلی تھانہ خان گڑھ سے ایس ایچ او محمد سلیم جتوئی کی قیادت میں شروع ہوئی۔ریلی میں انجمن تاجران ،ممبران امن کمیٹی،میونسپل کمیٹی نمائندگان ،سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافی برادری نے شرکت کی۔ریلی میں شرکا نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھارکھے تھے۔
جن پر کشمیر بنے گا پاکستان ،اور کشمیر کی آزادی تک جنگ رہے گی جیسے نعرے درج تھے۔ریلی کے شرکا نے کشمیر کی آزادی کے حق میں اور مودی کی جارحیت کے خلاف خوب نعرے بازی کی۔ریلی کے شرکا نے کہاکہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے۔کشمیر کے دل میں پاکستان کی محبت ہے اور کشمیریوں کی تکلیف دکھ درد میں پاکستانی برابر کے شریک ہیں۔ریلی اسٹیڈیم چوک پر جا کر اختتام پذیر ہوئی۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago