مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مارچ2020ء) خان گڑھ کے موضع مونڈ گل والا ملاں والی کھوئی پر رات کی تاریکی میں چور فدا حسین ولد غلام قادر کے گھر نقب لگا کر ایک عدد بکسہ، ایک لاکھ نقدی، زیورات و دیگر سامان چوری کر کے فرار ہو گئے۔پولیس تھانہ خان گڑھ نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…