مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 اگست2019ء) خان گڑھ شہر میں صحت و صفائی کی حالت بدستور خراب، میونسپل کمیٹی خان گڑھ شہر کی صفائی میں ناکام، سیوریج سسٹم بند ہو کر رہ گیا۔
شہر کی گلیاں، سڑکیں، محلہ نوابان، وٹرنری ہسپتال روڈ، بستی کلاں، محلہ مسجد قبا، وکیل نگر، النگ، توحید آباد، ٹبی،محلہ قادر آباد اور دیگر علاقوں میں سیوریج کا پانی گزشتہ کئی روز سے کھڑا ہے جس سے مچھر اور دیگر زہریلے کیڑے پیدا ہو رہے ہیں جس کی نکاسی نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ جبکہ بلدیہ کا عملہ شہر کی صحت و صفائی کا نظام بہتر بنانے میں ناکام ہو گیا ہے۔ شہریوں نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…