Categories: NewsUrdu News

خان گڑھ اور اردگرد کے علاقوں میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2019ء) خان گڑھ اور اردگرد کے علاقوں میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی۔ رورل ہیلتھ سنٹر خان گڑھ میں ہیضے کے مریضوں کیلئے بیڈ کم پڑ گئے۔آر ایچ سی خان گڑھ میں میڈیسن نہ ہونے کی وجہ مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔سینئر ڈاکٹر طاہر نسیم نے بتایا کہ ادویات نہ ہونے سے مشکل ہی. اپنی جیب سے باہر میڈیکل سٹورز سے الٹی اور موشن وغیرہ کی ادویات منگوا کر جیب سے پیسے ادا کر رھے ہیں۔دریں اثنا صدر مجلس شہریاں ضلع مظفرگڑھ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے ڈپٹی کمشنر اور سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ سے ضلع بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو کی ادویات فوری طور پر فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہی.
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago