Categories: NewsUrdu News

خاتون کے اغوا کا اشتہاری مجرم مظفرگڑھ پولیس نے گرفتار کر لیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 جولائی2019ء) متحدہ عرب امارات فرار کی کوشش کرنے والا تھانہ صدر لودھراں کے خاتون کے اغواکا مجرم اشتہاری مظفرگڑھ پولیس کے آئی ٹی دفتر میں گرفتار، تفصیل کے مطابق متحدہ عرب امارات جانے کی کوشش کرنے والا تھانہ صدر لودھراں میں دفعہ 496 اے تعزیرات پاکستان کا مجرم اشتہاری جوکہ روہیلانوالی کا رہائشی ہے پر تھانہ صدر لودھراں میں مقدمہ درج تھا جسکی کریکٹر ویریفیکیشن کے دوران ریکارڈ سامنے آگیا اور پولیس ٹیم نے ملزم حنیف کو گرفتار کر کے تھانہ سٹی مظفرگڑھ منتقل کر دیا گیا جس کی اطلاع تھانہ صدر لودھراں کو بھی کر دی گئی ہے جہاں مزید تفتیش کیلئے ملزم کو وہاں منتقل کیا جائیگا، ڈی پی او صادق علی ڈوگر کا کہنا تھا کہ آج کی پنجاب پولیس انفارمیشن ٹیکنالوجی جیسے ہتھیاروں سے بھی لیس ہے جہاں مجرمان، چوروں، ڈاکوؤں کی فراری کا ہر راستہ ہمیشہ روکا جائیگا۔
admin

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago