مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اگست2022ء) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کوٹ ادومحمد طلحہ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مقرر کردہ نرخوں پر یوریا کھاد، گوشت، سبزی اور کریانہ کی اشیا ء سمیت تمام اشیاء خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔
یہ بات انہوں نے کوٹ ادو اور احسان پورمیں ذخیرہ اندوزں اور مقرر کردہ نرخوں سے زائد ریٹ پر بیچنے والے کھاد ڈیلرز سبزی فروشوں اور کریانہ فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مختلف دکانداروں کو ہزاروں روپے کے جرمانے اور وارننگ جاری کی۔ انہوں نے دکانداروں کو ہدایت کی کہ ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ علی عنان قمر کی ہدایات کے مطابق ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کریں اور مقررہ قیمت پر اشیاء کی فروخت کو یقینی بنائیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…