مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب ڈینگی کی روک تھام کے لیے بھر پر اقدامات کر رہی ہے، اللہ کے کرم سے مظفرگڑھ ڈینگی کی وبا سے محفوظ ہے تاہم ہم نے اپنی تیاری بھر پور طریقہ سے کرنی ہے۔یہ بات انہوں نے ڈینگی سے بچاؤ کے سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ڈینگی کے خاتمے کے لیے تمام محکمے اپنا کردار ادا کریںجن محکموں کے سٹاف کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے وہ سرویلنس پر توجہ دیں، اس ضمن میں غفلت اور لاپرواہی کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں کباڑخانوں،قبرستانوں اور ٹائر شاپس کو روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کا سلسلہ جاری رکھیںکیونکہ موجودہ موسم ڈینگی مچھر کی افزائش کے لیے ساز گار ہے اس لیے ان ایام میں خصوصی ذمہ داری کا مظاہر ہ کرنا ہوگا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…