Categories: NewsUrdu News

حکومت پنجاب نے کپاس کی گلابی سنڈی کے خاتمہ کے لئے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 فروری2020ء) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت شیخ محمد یوسف الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے کپاس کی گلابی سنڈی کے خاتمہ کے لئے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا ہے جس کے تحت جننگ فیکٹریوں، گھروں اور کھیتوں میں کپاس کے ٹینڈوں کی موجودگی خلاف قانون ہے۔ انہوں نے کہا کہ کپاس کے ٹینڈوں اور چھڑیوں کو گھروں اور کھلے کھیتوں میں ذخیرہ نہ کیا جائے۔یہ بات انہوں نے محکمہ زراعت کے افسران کے ساتھ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ کپاس پاکستان کی سب سے اہم فصل ہے اسکو ہر صورت میں کیڑوں سے بچانا ہے۔کاشتکاروں میں آگاہی کے سلسلے میں ضلع بھر میں ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔اس موقع پر ڈاکٹر شوکت علی عابد اسسٹنٹ ڈائریکٹر مظفر گڑھ، طاہر بھٹی تحصیل جتوئی، ذراعت افسر محمّد طلحہ شیخ، عبدالرزاق سمیت ضلع بھر کے افسران نے شرکت کی۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago