مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اگست2022ء) وزیر مال پنجاب نواب زادہ منصور احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں زمینی ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کو او لین ترجیح دی ہوئی ہے،ماضی میں پٹواری کلچر کے خاتمہ کیلئے کسی بھی قسم کے اقدامات عمل میں نہ لائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ بنک کے تعاون سے اس منصوبہ کو پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا تھا۔
حکومت پنجاب نے تیزی سے عملی اقدامات کرتے ہوئے ڈیڑھ سو سال پرانے فرسودہ پٹوارکلچر کو ہمیشہ کے لئے دفن کیا۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں اراضی کو مکمل طور پر کمپیوٹرائزڈکر کے تاریخ رقم کی گئی ہے۔صوبہ بھر کے 36اضلاع کی تمام تحصیلوں میں اغلاط سے مبرا زمینوں کے ریکارڈ کی نقول فراہم کی جا رہی ہے۔پنجاب بھر کی143تحصیلوں کے ا راضی ریکارڈ سنٹرزمیں کمپیو ٹرائزڈ فرد کا اجراء جاری ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…