مظفر گڑھ۔11جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جنوری2018ء) معاشرے کی سماجی و اخلاقی اصلاح اور معاشرے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے شعراء ، ادیب اور مفکرین اہم کردار ادا کرتے ہیں، یہ بات ڈپٹی کمشنرمحمد سیف انور نے مقامی سرائیکی شاعر سیف اللہ خان سے ملاقات کے دوران کہی، انہوں نے کہا کہ مقامی شاعر اپنے علاقے کے مسائل کو اپنی شاعری کے ذریعے لوگوں تک پہنچاتے ہیں اور عوام کی آواز بنتے ہیں اور ایک نئی سوچ و فکر دیتے ہیں، انہوںنے کہا کہ حکومت پنجاب شعراء ، ادیب اور مفکرین کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ، ان کے مسائل کے حل اور ان کی مالی امداد کیلئے اقدامات بھی کئے جارہے ہیں، اس موقع پر سیف اللہ خان نے اپنے تازہ سرائیکی کلام پر محیط ایک کتاب دیوان سیفل ڈپٹی کمشنر کو پیش کی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…