Categories: NewsUrdu News

حکومت پنجاب تعلیم کے شعبہ کی ترقی کیلئے عملی اقدامات کررہے رہی ہے،ڈپٹی کمشنرشوکت علی

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2017ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ شوکت علی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب تعلیم کے شعبہ کے ترقی کیلئے عملی اقدامات کررہے رہی ہے، مانیٹرنگ کے شعبہ کو بہتر سے بہتر بنایا جارہا ہے جس کے خاطر خواہ نتائج حاصل ہوئے ہیں، یہ بات انہوں نے ایم ای ایز کو موٹر سائیکل دینے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے ایم ای ایز کی ٹرانسپورٹ کے مسائل کے حل کرنے کیلئے موٹرسائیکل فراہم کئے ہیں، اس موقع پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر مظفرگڑھ محمد شعیب نے کہا کہ ایم ای ایز کو موٹر سائیکل کی فراہمی سے ایم ای ایز کی کارکردگی میں مزید بہتری آئے گی، انہوں نے بتایا کہ آج کے اس تقریب میںضلع کے 23ایم ای ایز کو موٹر سائیکل فراہم کئے گئیں ہیں، تقریب میں سینئر ڈیٹا پروسیسرکاشف امین، ڈیٹا پروسیسر ناصر شیرازی بھی موجود تھے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago