Categories: NewsUrdu News

حکومت نے گھریلو بچہ مزدوری پر قانون سازی کی ہے،مہناز سعید

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2019ء) مہناز سعید چیئرپرسن چیف منسٹر کمپلینٹ سیل وومن ونگ پنجاب نے حقوق اطفال کے تخفظ کے لیے حکومت پنجاب کی طرف سے موثر قانون سازی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے گھریلو بچہ مزدوری پر قانون سازی کی ہی.جس کے تحت متاثرین کی دادرسی کی جا رہی ہی. جبکہ گھریلو بچہ مزدوری کو دنیا بھر میں غلامی کی جدید شکل مانا جاتا ہے .لوکل ڈویلپمنٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام ایک تقریب سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت ایسے بچوں کی بحالی کے عملی اقدامات بھی کر رہی ہی.اس موقع پر سینئر قانون دان اور سیاسی راہنما رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئیکہا کہ اگرچہ سال 2018 میں پنجاب میں گھریلو ملازمین کے تخفط کے لیے قانون سازی کی گئی مگر یہ قانون سازی مؤثر طور پر بچوں کے حقوق کا تخفظ نہیں کرتی، بچوں کو گھریلو ملازمت کا شکار بنانے والا شخص , شکایت کے درج کرائے جانے کے مشکل مراحل سے گزرنے کے بعد اگر قانون کے شکنجے میں آبھی جائی, تب بھی بچے کے تخفظ ، بحالی اور امداد فراہم کرنے کے حوالے سے قانون کسی قسم کی کوئی وضاحت فراہم نہیں کرتا مجلس شہریاں کے جنرل سیکرٹری رانا سہیل فرزند نے کہا کہ وہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سال 20 نومبر 2019 کو بچوں کے حقوق کیعالمی دن سے پہلے بچوں کے تخفظ کے لیے موثر قانون سازی کی جائے، تقریب سے قاضی سرفراز حسین, رانا واجد علی ایڈووکیٹ, ادارہ گود کے ڈی جی ملک شہباز گوندل, ٹی بی ڈاٹ کے سابق کوارڈی نیٹر رانا راشد علی اور دیگر نے بھی اظہار خیال کیا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago