Categories: NewsUrdu News

حکومت نے اپنے 100 دن کے ایجنڈے میں پاکستان کے سوا دو کروڑ تعلیم سے محروم بچوں کو اسکول بھیجنے کا عزم کیا ہے،ام کلثوم سیال

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2018ء) ملک بھر میں ایک کروڑ بیس لاکھ تعلیم سے محروم بچیوں کا اسکولوں میں اندراج کیاجائے،حکومت کے 100 دن مکمل ہونے کے موقعے پر ملک بھر میں تعلیم کے حصول کے لیے سرگرم کارکنان نیگرلز ایجوکیشن ٹاسک فورس کی فوری تشکیل کا مطالبہ کیا ہی.ان خیالات کا اظہارسوشل یوتھ کونسل پیٹریاٹ کی چیئرپرسن ام کلثوم سیال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا.ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کولیشن فار ایجوکیشن، پاکستان یوتھ چینج ایڈوکیٹس، سوشل یوتھ کونسل پیٹریاٹ، ادارہ برائے تعلیم و ترقی اور آواز سی ڈی ایس نے اس موقع پر لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے اعدادو شمار پر مبنی فیکٹ شیٹس بھی شائع کی ہیں.ام۔کلثوم سیال کا کہنا تھا کہ یہ بہت خوش آیند عمل ہے کہ حکومت نے اپنے 100 دن کے ایجنڈے میں پاکستان کے سوا دو کروڑ تعلیم سے محروم بچوں کو اسکول بھیجنے کا عزم کیا ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago