Categories: NewsUrdu News

حکومت بجلی کی قیمت میں اضافہ کر نے کے بجائے کم کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے،رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 دسمبر2018ء) حلقہ این اے 184 مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی رہنماء رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کی قیمت میں اضافے کر نے کے بجائے کم کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے، جبکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں اپنی شاہ خرچیوں اور غیر ترقیاتی اخراجات کو کم کرنے کی بجائے اضافی بوجھ ہر ماہ صارفین کے کاندہوں پر منتقل کر رہی ہیں اور لوٹ مار میں مصروف ہیں جو قابل مذمت ہے۔حکومت اس حوالے سے اقدامات کے بجائے شہریوں اور صارفین سے بجلی کی کمپنیوں کی لوٹ مار میں برابر کی شریک بن رہی ہے جس سے عام شہری سخت مضطرب اور معترض ہے اور حکومتی کارکردگی سے بھی انتہائی طور پر مایوس ہے، موسم سرما میں ہزاروں روپے کے بجلی کے بل خسارے پورے کرنے کے لئے ارسال کئے جا رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، حکومت اور اعلی عدلیہ اس لوٹ مار اور واپڈا گردی کا نوٹس لیں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago