Categories: NewsUrdu News

حکومتی ایس او پیز پر عمل نہ ہونے کی صورت میں انتظامیہ سخت فیصلے کرنے پر مجبور ہو جائے گی،ترجمان محکمہ صحت مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 جون2020ء) محکمہ صحت مظفرگڑھ نے شہر کے کچھ علاقے سیل کرنے کی افواھوں کی تردید کردی ھے گزشتہ روز سے شہر میں خورشید آباد،قائم والا،شیخوپورہتھرمل کالونی کے کچھ حصوں کو سیل کرنے کی افواھیں پھیلی ھوئی تھیں۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق مقامی سطح پر مریضوں کی تعداد کم ہے اور اس میں کوئی اضافہ بھی دیکھنے میں نہیں آ رھا اور حالات مکمل طور پر کنٹرول میں ہیں تاہم محکمہ صحت نے تمام طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے حکومت کے ہدایت کردہ ایس او پیز پر من وعن عمل کرنے کی اپیل کرتے ھوئے کہا ھے کہ حکومتی ایس او پیز پر عمل نہ ھونے کی صورت میں انتظامیہ سخت فیصلے کرنے پر مجبور ھو جائے گی اور لاک ڈاؤن اور علاقے سیل کرنے کی پالیسی اپنانی پڑے گی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago