مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔24 اپریل 2018ء) : اینٹی کرپشن نے پیپلزپارٹی کی سابق وزیرخارجہ حناربانی کھراورایم این اے نورربانی کھر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، حنا ربانی کھراورنورربانی کھرکیخلاف جعلسازی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے سابق وزیرخارجہ حناربانی کھراورایم این اے نورربانی کھر کی جعلسازی کیخلاف ایکشن لے لیا ہے۔اینٹی کرپشن نے حنا ربانی کھراورنور ربانی کھر کیخلاف جعلسازی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ سابق وزیرخارجہ حناربانی کھرکےخلاف مقدمہ سوتیلے بھائی عبدالخالق کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں نور ربانی کھر اور حنا ربانی کھرسمیت 29 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق نامزد ملزمان نے جعلسازی سے زمین اپنے نام منتقل کرائی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…