Categories: NewsUrdu News

حالیہ بارشوں سے کسانوں کا تقریباً’’ 65 ارب روپے کا مالی نقصان ہوا ہے،رانا امجد علی امجد

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اپریل2019ء) پنجاب بھر میں حالیہ بارشوں سے صرف شعبہ زراعت میں گندم ،چنا ،توریا کینولہ ،سورج مکھی،مکئی ،آم ،چارہ جات و سبزیات ملا کر کسانوں کا تقریباً’’ 65 ارب روپے کا مالی نقصان ہوا ہے حکومت تلافی کے طور پر اگر متاثرہ کسانوں کو 9 ہزار روپیہ فی ایکڑ ادا کرے تو کسان گھاٹے اور مالی تباہی سے بچ سکتے ہیں۔صدر ایگری فورم پاکستان کے صدر رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ ریاست اس طرف خاص توجہ کر کے دیانتدار حکومتی ذمہ داران سے سروے کرکے کسانوں کو فی الفور ادائیگیاں کرے تاکہ کسان اپنے تباہ حال کھیتوں میں اگلی فصل کاشت کرکے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں. انہوں نے کہا کہ حکومت کسانوں کو لولی پاپ نہ دے اور سروے میں نہ الجھائے بلکہ فوری ریلیف کا اعلان کرے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago