Categories: NewsUrdu News

جو ترقیاتی کام اب ہو رہے ہیں گذشتہ 70 سالوں میں نہیں ہوئے، وفاقی وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر شبیر علی قریشی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 فروری2020ء) وفاقی وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر شبیر علی قریشی نے مظفرگڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ میں احساس کفالت پروگرام کے سروے اور سٹی پارک کی تعمیر کا افتتاح کردیا۔ انھوں نے اس سلسلے میں منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں جنوبی پنجاب کی محرومیاں دور ہو رھی ھیں اور یہاں تبدیلی آ رہی ہے۔انھوں نے کہا کہ اس علاقے میں جو ترقیاتی کام اب ہو رہے ہیں گذشتہ 70 سالوں میں نہیں ہوئے۔ انھوں نے بتایا کہ مظفرگڑھ میں ہونیورسٹی کا قیام،انڈسٹریل سٹیٹ کا قیام اور عوامی مطالبے پر چوک سرور شہید کو مظفرگڑھ کی پانچویں تحصیل کا درجہ دینا وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب کا اس علاقے پر خصوصی توجہ کا ثبوت ھیں۔ انھوں نے کہا کہ احساس پروگرام عوام کی فلاح میں اہم کردار ادا کرے گا اور غربت کے خاتمے میں مددگار ھو گا ۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago