مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔10جنوری2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے ذریعے الیکشن 2013کی مکمل تحقیقات چاہتے ہیں،جو کمیشن حکومت بنانا چاہتی ہے وہ بے معنی ہے۔مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف چاہتی ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے زریعے 2013 انتخابات کی حقیقت پوری قوم کے سامنے آئے،جوڈیشل کمیشن بنا دینا کافی نہیں،بلکہ اصل بات تو یہ ہے کہ وہ کتنا بااختیار ہوگا۔عمران خان کی شادی کے سوال پر شاہ محمود قریشی نے کہاکہ شادی سنت رسول اور شرعی فعل ہے،دعا ہے کہ عمران خان کی شادی کامیاب ہو۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…