Categories: NewsUrdu News

جوڈیشل کمیشن کے ذریعے الیکشن 2013کی مکمل تحقیقات چاہتے ہیں ، شاہ محمود قریشی ،

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔10جنوری2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے ذریعے الیکشن 2013کی مکمل تحقیقات چاہتے ہیں،جو کمیشن حکومت بنانا چاہتی ہے وہ بے معنی ہے۔مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف چاہتی ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے زریعے 2013 انتخابات کی حقیقت پوری قوم کے سامنے آئے،جوڈیشل کمیشن بنا دینا کافی نہیں،بلکہ اصل بات تو یہ ہے کہ وہ کتنا بااختیار ہوگا۔عمران خان کی شادی کے سوال پر شاہ محمود قریشی نے کہاکہ شادی سنت رسول اور شرعی فعل ہے،دعا ہے کہ عمران خان کی شادی کامیاب ہو۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago