مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2019ء) شہر اور گردونواح میں دھند اور ٹھنڈی ہواؤں کا راج گزشتہ روز کی شدید بارش کے بعد دھند اور ٹھنڈی ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے شدید دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ہے۔
دھند کے باعث اسکول کالج جانے والے طالبعلموں اور شہر کے مضافات سے آنے والے طالبعلموں کو اسکول،کالج اور ملازمین اور ا اہلکاروں کو ڈیوٹی پر پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ر رہا ہے شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو رہی ہے یفک پولیس نے عوام کو غیر ضروری طور پر سفر کرنے سے پرہیز کا مشورہ دیا ہے ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…