Categories: NewsUrdu News

جمہوری استحکام کیلئے نواز شریف کو ووٹ دوں گا: جمشید دستی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔25مئی۔2013ء) مظفر گڑھ سے قومی اسمبلی کی دو سیٹیوں پر کامیابی حاصل کرنے والے جمشید دستی نے مسلم لیگ نون میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ جمہوریت کے استحکام کے لئے نواز شریف کو ووٹ دیں گے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہا کہ ابھی انہوں نے فیصلہ نہیں کیا کہ قومی اسمبلی کی کون سی سیٹ چھوڑیں گے وہ اسمبلی میں حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے ہر اچھے اقدام کی حمایت کریں گے۔ جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے لئے آواز اٹھائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی نے بھی انہیں پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی تھی لیکن انہوں نے معذرت کر لی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

6 days ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

2 years ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

2 years ago