Categories: NewsUrdu News

جمشید دستی کی قتل سمیت 3 مقدمات میں ضمانتیں منظور،2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 جون2017ء) رکن قو می اسمبلی جمشید دستیکی قتل سمیت 3 مقدمات میں ضمانتیں منظور ہوگئی،عدالت نے 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ سے قومی اسمبلی میں نمائندگی کرنے والے جمشید دستی کی 4 میں سے 3 مقدمات میں ضمانت منظورہوچکی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں جمشید دستی پر قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے جمشید دستی کو 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ان کی ضمانت منظور کرلی۔ جمشید دستی پر 2015 میں ہونے والے قتل کا مقدمہ درج ہے۔اس سے قبل جمشید دستی کی کار سرکار میں مداخلت اور شہری ذوالفقار غوری پر تشدد کے مقدمے میں بھی ضمانت ہوچکی ہے اس طرح 4 مقدمات میں سے 3 مقدمات میں جمشید دستی کی ضمانت ہوگئی ہے
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago