Categories: NewsUrdu News

جمشید دستی کی عوا می را بطہ مہم

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مارچ2017ء) شہرت حاصل کرنے کا انوکھا طریقہ ، ارشد چائے والے کے بعد جمشید دستی نے بھی چائے بنانا شروع کردی ، لڑکے اور لڑکیاں سلفیاں بنواتے رہے ۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کے حلقہ این اے 178سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے جمشید دستی نے لوگوں کو چائے پلانا شروع کر دی ، اپنے انتخابی حلقے میں انہوں نے عوامی رابطہ مہم شروع کر دی ہے جس دوران جمشید دستی نے ایک ڈھابے پر جا کر چائے بنائی اور لوگوں کو خود پیش کی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جمشید دستی کو چائے بناتا دیکھ کر لوگوں کا رش لگ گیا جنہوں نے ان کی ویڈیو بھی بنائی اورمتعدد لڑکے اور لڑکیوں نے سیلفیاں بھی لیں ۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago