Categories: NewsUrdu News

جمشید دستی کی حکومت کی جانب سے سیاسی قیادت اور ورکرز کی گرفتاریوں اور تشدد کی بھرپور مذمت

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اکتوبر2016ء) عوامی راج پارٹی کے چیئرمین جمشید احمد دستی نے ایک بیان میں حکومت کی جانب سے سیاسی قیادت اور ورکرز کی گرفتاریوں اور تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بوکھلاہٹ میں کھلی ریاستی دہشت گردی کر رہی ہے اگر حکومت کہ سیاسی شعور ہوتا تو وہ ایسی حرکت نا کرتی انہوں نے کہا سپریم کورٹ فوری طور پر اس معاملے پر نوٹس لے انہوں نے کہا کہ عوامی راج پارٹی کسی صورت ریاستی جبر اور تشدد کو قبول نہی کریگی۔انہوں نے کہا کہ حکومت خود اسلام آباد کو سیل کرنے کے اقدامات کر رہی ہے حکومت کو کس بات کا خوف ہے وہ عوامی احتجاج کو طاقت سے کچلنے کی کوشش اس لیئے کر رہی ہے کہ وہ جانتے ہیں وزیر اعظم قومی مجرم ہیں جن کے دامن پر کرپشن اور شہدائ ماڈل ٹاؤن کے داغ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پپلز پارٹی اور ن لیگ گٹھ جوڑ عوام کہ تباہ کرنے کے لیئے ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئیحکومت کے غیر آئینی احکامات ماننے سے انکار کر دے۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر سیاسی ورکرز کی پر تشدد کاروائیاں بند کرے۔ن
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

9 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

9 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

9 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago