Categories: NewsUrdu News

جمشید دستی کیخلاف ڈاکٹرزپرتشدد اورتوڑپھوڑ کا مقدمہ درج

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 25مئی 2010ء) مظفر گڑھ میں جمشید دستی کے مبینہ ساتھیوں نے علاج میں غفلت پرڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزاسپتال کےڈاکٹرپرتشدد کیا ہے۔ جبکہ پی ایم اے پنجاب نےآج صوبے بھر کے اسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان کیاہے۔ ہنگامہ آرائی کے الزام میں جمشید دستی اور ان کے ساتھیوں کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیواسپتال میں دوران علاج ایک شخص جاں بحق ہوگیاجس پرجمیشد دستی کے ساتھی اورمریض کے لواحقین نے ڈاکٹر زکیخلاف احتجاج کیا۔

اس دوران دونوں اسپتال کے عملے اور مظاہرین کی جانب سے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا گیا۔ جس کے دوران چھ افراد زخمی ہوگئے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جس ڈاکٹر کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے وہ چھٹی پر تھا۔ڈاکٹرز نے ایم این اے جمشید دستی کیخلاف شدیدنعرےلگائےجبکہ ڈاکٹرکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔پی ایم اے پنجاب نے مطالبہ کیاہے کہ جمیشد دستی اور ان کے ساتھیوں کوگرفتارکرکے مقدمہ قائم کیا جائے ۔رات گئے جمشید دستی اور ان کے ساتھیوں کےخلاف ڈاکٹروں پر تشدد اور توڑپھوڑ کا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago